اس یُوحنّا 15:5 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

اعتماد، بھاگ دوڑ اور آرام
4 دِن
بائبل ہمیں حکم دیتی ہے کہ ہم سخت محنت کریں، مگر وہ ہمیں یہ بھی بتاتی ہے کہ خدا – ہے جو – نتیجہ پیدا کرتا ہے ہمارے کام کے حوالہ سے۔ یہ چار دن کا مطالعاتی منصوبہ ہمیں دیکھائے گا، کہ مسیحی ماہرین کو اعتماد اور بھاگ دوڑ میں پریشان ہونا چاہئے تاکہ وہ سبت کا آرام حاصل کر سکیں۔

خدا + مقصد: ایک مسیحی اپنی زندگی کا مقصد کیسے طے کرے
5 دِن
کیا ایک مسیحی کو اپنی زندگی کا کوئی مقصد طے کرنا چاہئے؟ آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ جو مقصد آپ نے اپنی زندگی کے لئے چنا ہے وہ خدا کی مرضی کے مطابق ہے یا آپ کی اپنی پسند ہے؟ ایک مسیحی انسان کی زندگی کا مقصد کیسا ہوتا ہے؟ اس 5 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں، آپ خدا کے کلام سے سیکھیں گے اور واضع باتیں اور سمت تلاش کریں گے جو آپ کو پر فصل مقصد کی طرف لے کے جائیں گی!

8 یسوع مسیح کی زندگی
5 دن
یہ مطالعہ یوحنا کی انجیل کی روشنی میں یسوع مسیح کی زندگی اور تعلیمات پر گہرائی سے نظر ڈالتا ہے۔ یوحنا ہمیں یسوع کو "کلام" کے طور پر ظاہر کرتا ہے، جو ابتدا سے ہی خدا کے ساتھ تھا اور دنیا میں آیا تاکہ انسانیت کو روشنی، سچائی، اور نجات دے سکے۔ اس منصوبے میں، ہم یسوع کی الوہیت، معجزات، محبت بھرا پیغام، اور اس کے پُراثر الفاظ کو جاننے کا موقع پائیں گے جو زندگی کو بدلنے والی سچائی پیش کرتے ہیں

مقصد سے بھری زندگی گزاریں !
7 دن
خوشگوار، مقصد سے بھرپور زندگی تعلقات، محبت اور ایمان پر منحصرہے۔ اگر آپ اپنی زندگی کے لئے خدا کی منصوبہ بندی پر مزید وضاحت کے خواہاں ہیں تو، اِس منصوبہ سے جُڑنا آپ کی تلاش اور دریافت پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کرے گا۔ یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لے لیاگیا ہے۔

تعبیداری
2 ہفتہ
یسوع نے خود کہا کہ جو کوئی اُس سے محبت کرتا ہے اس کی تعلیم کی اطاعت کرے گا. اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے ہمیں ذاتی طور پر کیا کیمت ادا کرنی پڑے ، ہماری تعبیداری خدا کے نزدیک بہت احمیّت رکھتی ہے. "; تعبیداری"; کا یہ منصوبہ صحیفوں کے مطابق فرمابرداری میں لے جاتا ہے. کیسے سالمیت کی ذہنیت قائم رکھیں، کرم کا کردار، تعبیداری ہمیں کیسے آزادی دیتی ہے اور ہماری زندگی برکتوں سے بھر دیتی ہے۔.