اس یُوحنّا 14:16 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

7 یسوع مسیح کی زندگی
5 دن
یہ مطالعہ یوحنا کی انجیل کی روشنی میں یسوع مسیح کی زندگی اور تعلیمات پر گہرائی سے نظر ڈالتا ہے۔ یوحنا ہمیں یسوع کو "کلام" کے طور پر ظاہر کرتا ہے، جو ابتدا سے ہی خدا کے ساتھ تھا اور دنیا میں آیا تاکہ انسانیت کو روشنی، سچائی، اور نجات دے سکے۔ اس منصوبے میں، ہم یسوع کی الوہیت، معجزات، محبت بھرا پیغام، اور اس کے پُراثر الفاظ کو جاننے کا موقع پائیں گے جو زندگی کو بدلنے والی سچائی پیش کرتے ہیں

خدا کیسے کلام کرتا ہے
7 دن
خدا آپ سے بات کرنا چاہتا ہے۔ کیا آپ سننے کے لیے تیار ہیں ؟آئیں سات دن گزاریں اور جانیں کہ خدا کیسے بات کرتا ہے اور کیا کریں جب اُس کی آواز دور محسوس ہو؟

ہر صبح خدا کی آواز سننا
14 دن
خدا اور اسکے کلام پر گیان دھیان کرنے کی یہ چھوٹی سی کوشش آپکو حوصلہ ، قوت اور مدد فراہم کریگی کہ آپ خدا کے ساتھ وقت گزارنے کو اپنی اولین ترجیح بنا لیں۔ خدا کے ساتھ روزانہ وقت گزارنے کی تحریک آپکے اندر پروان چڑھے اور اسکے ساتھ جب خدا آپ کی دعأوں کا جواب دے تو اس کو بھی آپ سمجھنے کے قابل ہوجائیں۔

تعبیداری
2 ہفتہ
یسوع نے خود کہا کہ جو کوئی اُس سے محبت کرتا ہے اس کی تعلیم کی اطاعت کرے گا. اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے ہمیں ذاتی طور پر کیا کیمت ادا کرنی پڑے ، ہماری تعبیداری خدا کے نزدیک بہت احمیّت رکھتی ہے. "; تعبیداری"; کا یہ منصوبہ صحیفوں کے مطابق فرمابرداری میں لے جاتا ہے. کیسے سالمیت کی ذہنیت قائم رکھیں، کرم کا کردار، تعبیداری ہمیں کیسے آزادی دیتی ہے اور ہماری زندگی برکتوں سے بھر دیتی ہے۔.