← مطالعاتی منصوبہ
اس یُوحنّا 11:40 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
غم
5 دِن
غم برداشت کے باہر ہو سکتا ہے۔ پھر بھی قریبی دوست اور خاندان کے افراد غم کے عالم میں سہارا بنتے ہیں جس سے کچھ ہمت بحال ہوتی ہے، پھر بھی ہمیں لگتا ہے کہ جو ہم پر گزر رہی ہے وہ کوئی اور سمجھ نہیں سکتا- اور ہم اپنی الجھن میں اکیلے ہیں، آپ کا سامنا کلام کے ان حصوں سے ہونے والا ہے جو آپ کو خدا کے نقطہ نظر سے اطمینان عطا کریں گے، محسوس کریں کہ ہمارا نجات دہندہ آپ کے لئے کتنا فکر مند ہے، اپنے تکلیف دے لمحات میں بحالی کا احساس کریں۔.