← مطالعاتی منصوبہ
اس یسعیاہ 32:17 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
خدا کا اطمینان
4 دِن
خدا کا کلام ہمیں بتاتا ہے کہ جو اطمینان خدا عطا کرتا ہے "وہ سمجھ سے بالکل باہر ہے" (فلپیوں 4 :7)۔ اس 4 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں آپ اور آپ کے بچے سیکھیں گے کہ اپنی زندگی کے کن لمحات میں ہم اطمینان حاصل کر سکتے ہیں۔ ہر دن کے مطالعہ کے ساتھ ایک دعا، مختصر تلاوت اور اس کے تشریح، کچھ سرگرمیاں اور بات چیت کے لئے سوالات شامل ہیں۔