← مطالعاتی منصوبہ
اس پَیدائش 18:12 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
اطمینان سے انتظار کرنا: خدا کے وعدہ پر گہرے دھیان میں انتظار کے 7 دن
7 دن
زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب ہم سے خدا نے وعدہ کیا ہوتا ہے مگر ہم خدا کے وعدہ کو اپنی زندگی میں پورا ہوتا ہوا محسوس نہیں کرتے۔ یا زندگی کے ایسے چوراہے پر پہنچ جاتے ہیں جہاں کچھ سمجھ نہیں آ رہی، ہم خدا پر سب چھوڑ کر اس کی آواز سننا چاہتے ہیں جو ہماری زندگی کی رہنمائی کرے مگر ہمیں خاموشی ملتی ہے۔ یہ 7 دن کا عقیدت بھرا پیغام آپ کے دل سے بات کرے گا کہ خدا کی مرضی میں کیسے آگے بڑھنا ہے جب ایسا لگے کہ خدا خاموش ہے۔