← مطالعاتی منصوبہ
اس اَعمال 4:13 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
یسوع کے ساتھ تعلق کا آغاز
7 دن
کیا آپ یسوع مسیح میں اپنے ایمان کا آغاز کر رہے ہیں؟ کیا آپ کو مسیحیت کے بارے میں اور جاننا ہے مگر آپ کو پتا نہیں کہ کیا جاننا ہے یا کیسے جاننا ہے یا کیسے پوچھنا ہے؟ آپ یہاں سے شروع کر سکتے ہیں۔ ہم نے David Dwight اور Nicole Unice کی کتاب “Start Here” سے یہ مطالعاتی مطالعہ لیا ہے۔