← مطالعاتی منصوبہ
اس اَعمال 2:44 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
الٰہی رہنمائی
7 دن
ہر روز، ہم مختلف انتخاب کرتے ہیں جو ہماری زندگی کی کہانی بن جاتے ہیں۔ آپ کی زندگی کیسی لگے گی جب آپ انتخاب کرنے کے ماہر ہو جائیں گے؟ اس الٰہی رہنمائی کے مطالعاتی منصوبہ کے مصنف جو کہ New York Times کے ایسے لکھاری ہیں جن کی تصانیف بہت زیادہ لوگ خریدتے ہیں اور وہ Life.Church کے بزرگ پادری ہیں، ان کا نام Craig Groeschel ہے، وہ سات اصولوں سے جو ان کی کتاب الٰہی رہبمائی میں سے آپ کی مدد کریں گے کہ آپ اپنے روز مرہ کے فیصلوں میں خدا کی حکمت حاصل کر سکیں۔ روحانی رہنمائی تلاش کریں جس سے ایک ایسی زندگی گزار سکیں جس کی کہانی سناتے ہوئے آپ خدا کی تعظیم کرتے ہوئے خوش ہوں۔