← مطالعاتی منصوبہ
اس ۲-کُرِنتھِیوں 1:8 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
سب چیزیں نئی
5 دِن
2 کرنتھیوں کے خط میں سے گزرتے ہوئے، سب چیزیں نئی، ایک ایسی تلاش ہے جو پولس کے علم الٰہیات کے مشکلات بھرے ایمان کو اس دنیا میں دیکھتی ہے اور خدا کی بلاہٹ جو ہمیں حوصلہ رکھنے کو کہتی ہے اس پر بھی نظر ڈالتی ہے۔ Kelly Minter ہماری مدد کرتی ہیں کہ اگرچہ مسیحی سفر ہماری عام آسائشوں سے مختلف لگتا ہے، مگر یہ ان سے انتہائی اور ہمیشہ کے لئے بہتر ہے۔ اس 5 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں آپ مندرجہ ذیل مسیلہ کے بارے میں پڑھیں گے: مشکل تعلقات کو کیسے لے کر چلنا ہے، اپنے کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے خدا کا اعتبار کرنا، دکھوں کے مقصد اور ان میں خدا کی طرف سے عطا کی گئی امداد کو سمجھنا اور ہم کس طرح اس دنیا کے لئے انجیل کی روشنی ہیں۔