← مطالعاتی منصوبہ
اس ۱-تھِسّلُنیکیوں 5:16 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
7 باتیں جو بائبل میں والدین کے لئے ہیں
7 دن
خوش گوار اور بہترین حالات میں بھی بچوں کی تربیت مشکل ہے۔ اس 7 دن کے عقیدت بھرے پیغامات میں، وقت کی مناسبت سےحقیقی والدین – جو کہ YouVersion کے ملازمین ہیں – آپ کو بتائیں گے کہ وہ کیسے خدا کے کلام کے اصولوں کی راہنمائی میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ ہر عقیدت بھرے پیغام کے ساتھ ایک تصویر بھی ہے جو آپ دوسروں تک اپنی ذاتی کہانی کے ساتھ پہنچاسکتے ہیں۔