اس ۱-یُوحنّا 4:19 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
خدا کی طرف واپسی کا راستہ تلاش کریں
5 دِن
کیا آپ اپنی زندگی سے کچھ زیادہ چاہتے ہیں؟ یہ چاہت خدا کی طرف واپسی کا انتظار ہے- جیسا بھی تعلق آپ کا خدا کے ساتھ ابھی ہے۔ ہم سب کی رہ میں سنگ میل آتے ہیں یا وہ یاد دہانیاں ہوتی ہیں۔ کہ ہم خدا کی طرف واپس جانے کا راستہ تلاش کریں۔ ہر یاد دہانی کے طرف سفر، راستہ کو کم کرتا ہے۔ یہ آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کہاں ہیں اور آپ نے کہاں جانا ہے۔ ہم خدا کو تلاش کرنا چاہتے ہیں، وہ ہماری چاہتے سے بھی زیادہ ہم سے ملنے کا خواہش مند ہے۔
یسوع: ہماری فتح کی پہچان
7 دن
جب ہم عید قیامت المسیح مناتے ہیں تو ہم تاریخ کی عظیم ترین فتح کا جشن مناتے ہیں۔ یسوع نے اپنی موت اور جی اٹھنے کے ذریعے گناہ اور قبر کی طاقت اور ان سے رونما ہونے والے اثرات پر غلبہ پا لیا، وہ اپنی فتح میں ہمیں بھی شامل کرنا چاہتا ہے۔ عید قیامت المسیح کے اس ہفتہ میں آئیں اس کی فتح کے نظریہ کو دیکھیں، جو لڑائی اس نے ہمارے لئے لڑی اس پر دھیان دیں اور اس کی تعریف کریں کیونکہ وہ ہماری فتح کی پہچان ہے۔
ہمت
1 ہفتہ
جانیں کہ بائبل دلیری اور اعتماد کے بارے میں کیا کہتی ہے. "ہمت;"; کے موضوع والا پلین، پڑھنے والے مومنوں کو یاد دلاتا ہے کہ وہ مسیح اور خدا کی بادشاہی میں کون ہے. جب ہم خدا سے تعلق رکھتے ہیں، تو ہمیں اُسکے قریب جانے کی آزادی ہے. ایک بار پڑھیں ۔۔یا بار بار پڑھیں - اس بات کا یقین رکھیں کے خدا کے خاندان میں آپ کی جگہ محفوظ ہے.