← مطالعاتی منصوبہ
اس ۱-کُرِنتھِیوں 9:25 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
پہلا درجہ خُدا کو دیں
5 دن
خُدا کو اول درجہ دینا محض ایک لمحے کا کام نہیں ہے۔یہ ہر مسیحی کی زِندگی میں لمبا چلنے والا عمل ہے۔چاہے آپ نئے ایماندار ہیں یا آپ مسیح کے ساتھ لمبے عرصہ سے چلنے والےپیروکار ہیں آپکو فتح مند مسیحی زندگی کے لیے ایک اعلیٰ انتہائی مؤثر حکمتِ عملی اپنانے کے لیے یہ منصوبہ مِل جائے گا جو سمجھنے اور لاگو کرنے کے لیے آسان ہے ۔