اس ۱-کُرِنتھِیوں 13:7 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
محبت
4 دن
خُدا کی محبت دیر پا اور تبدیل کن ہے، جو زخموں کو بھرنے، امید کو بحال کرنے اور ان کے زندگیوں میں گہری اور مستقل تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سات (7) باتیں جو بائبل شادی کے بارے میں کہتی ہے
7 دن
بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ جب آپ کو جیون ساتھی ملا تو آپ نے اچھی چیز حاصل کی۔ آپ اس احساس کو ہمیشہ تک کیسے محسوس کر سکتے ہیں؟ کیا آپ قربت کو بڑھا سکتے ہیں ؟ ایک روحانی شادی کے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے کیا کرنا پڑتا ہے؟ YouVersion کی طرف سے ان سات دن کے پیغامات سے آپ کو ان سوالات کے جواب YouVersion کے ملازمین کے ذریعہ سے ملیں گے۔ ہر روز ایک آیت شامل کی گئی ہے جو آپ لوگوں میں پھیلا کر اپنے جیون ساتھی کے لئے شکرگزار ہوں گے۔
مضبوط تعلقات کیسے بنائیں
7 دن
مضبوط رشتے بنانے کے اصول بائبل میں محبت، معافی، اتحاد، خدمتگاری، ، اور اعتماد کو تاکیدی طور پر دھرتے ہیں۔
ذہن کا میدانِ جنگ مسیحی کتابچہ
14 دن
یہ کتابچہ آپ کو اُمید کے کلام سے لیس کردے گا تاکہ آپ غصّہ، اُلجھن، الزام، خوف، شک ... اور اس کے علاوہ بےشمار باتوں پر فتح پاسکیں۔ یہ پیغامات دشمن کے اس منصوبہ کو بے نقاب کرنے میں جو وہ آپ کو الجھانے اور آپ سےجھوٹ بولنے کے لئے بناتا ہے، سوچ کے تباہ کن سلسلہ کو روکنے، اپنی سوچ کو تبدیل کرنے میں کامیابی پانے، قوت حاصل کرنے