اس ۱-کُرِنتھِیوں 10:31 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
مقصد میں آگے بڑھیں
5 دِن
میرا مقصد کیا ہے؟ مجھے اپنی زندگی میں کیا کرنا ہے؟ یہ وہ تمام سوالات ہیں جو ہم میں سے بہت سے اپنی زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر پوچھتے ہیں۔ ہم ان میں سے کچھ سوالات کے جواب دے رہے ہیں جب ہم اپنے مقصد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہمارے C3 College کے کچھ طالب علموں سے ملیں جب وہ ان موضوعات پر بات کرتے ہیں۔
معجزانہ طور پر کاروبار کرنا
6 دن
بہت سال میں ایک جھوٹی بات پر یقین کرتا رہا۔ یہ ہمارے مسیحی حلقوں میں عام سا جھوٹ ہے۔ میں secular-sacred dichotomy میں یقین رکھتا تھا جو خدا پر یقین کرنے میں اختلاف ہے، اس نے مجھے روک کر رکھا تھا۔ میرے ساتھ چلیں تاکہ آپ جانیں کہ کیسے خدا آپ کو معجزانہ طاقت عطا کرتا ہے تا کہ آپ زمین کو آسمان جیسا بنا دیں اور اپنے کاروبار اور زندگی میں ترقی کریں۔ "مکمل طور پر خدمت" سے اس دنیا پر اثر انداز ہونے کے زیادہ مواقع ہمارے پاس ہیں۔ جو آپ کو یہ بائبلی مطالعاتی منصوبہ دیکھائے گا۔