1
مرقس 35:3
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
جو بھی اللہ کی مرضی پوری کرتا ہے وہ میرا بھائی، میری بہن اور میری ماں ہے۔“
Порівняти
Дослідити مرقس 3:35
2
مرقس 28:3-29
مَیں تم سے سچ کہتا ہوں کہ لوگوں کے تمام گناہ اور کفر کی باتیں معاف کی جا سکیں گی، خواہ وہ کتنا ہی کفر کیوں نہ بکیں۔ لیکن جو روح القدس کے خلاف کفر بکے اُسے ابد تک معافی نہیں ملے گی۔ وہ ایک ابدی گناہ کا قصوروار ٹھہرے گا۔“
Дослідити مرقس 3:28-29
3
مرقس 24:3-25
جس بادشاہی میں پھوٹ پڑ جائے وہ قائم نہیں رہ سکتی۔ اور جس گھرانے کی ایسی حالت ہو وہ بھی قائم نہیں رہ سکتا۔
Дослідити مرقس 3:24-25
4
مرقس 11:3
اور جب بھی ناپاک روحوں نے عیسیٰ کو دیکھا تو وہ اُس کے سامنے گر کر چیخیں مارنے لگیں، ”آپ اللہ کے فرزند ہیں۔“
Дослідити مرقس 3:11
Головна
Біблія
Плани
Відео