1
یُوحنّا 12:8
کِتابِ مُقادّس
یِسُوعؔ نے پِھر اُن سے مُخاطِب ہو کر کہا دُنیا کا نُور مَیں ہُوں۔ جو میری پیرَوی کرے گا وہ اندھیرے میں نہ چلے گا بلکہ زِندگی کا نُور پائے گا۔
සසඳන්න
یُوحنّا 8:12 ගවේෂණය කරන්න
2
یُوحنّا 32:8
اور سچّائی سے واقِف ہو گے اور سچّائی تُم کو آزاد کرے گی۔
یُوحنّا 8:32 ගවේෂණය කරන්න
3
یُوحنّا 31:8
پس یِسُوعؔ نے اُن یہُودِیوں سے کہا جِنہوں نے اُس کا یقِین کِیا تھا کہ اگر تُم میرے کلام پر قائِم رہو گے تو حقِیقت میں میرے شاگِرد ٹھہرو گے۔
یُوحنّا 8:31 ගවේෂණය කරන්න
4
یُوحنّا 36:8
پس اگر بیٹا تُمہیں آزاد کرے گا تو تُم واقِعی آزاد ہو گے۔
یُوحنّا 8:36 ගවේෂණය කරන්න
5
یُوحنّا 7:8
جب وہ اُس سے سوال کرتے ہی رہے تو اُس نے سِیدھے ہو کر اُن سے کہا کہ جو تُم میں بے گُناہ ہو وُہی پہلے اُس کے پتّھر مارے۔
یُوحنّا 8:7 ගවේෂණය කරන්න
6
یُوحنّا 34:8
یِسُوعؔ نے اُنہیں جواب دِیا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو کوئی گُناہ کرتا ہے گُناہ کا غُلام ہے۔
یُوحنّا 8:34 ගවේෂණය කරන්න
7
یُوحنّا 10:8-11
یِسُوعؔ نے سِیدھے ہو کر اُس سے کہا اَے عَورت یہ لوگ کہاں گئے؟ کیا کِسی نے تُجھ پر حُکم نہیں لگایا؟ اُس نے کہا اَے خُداوند کِسی نے نہیں۔ یِسُوعؔ نے کہا مَیں بھی تُجھ پر حُکم نہیں لگاتا۔ جا۔ پِھر گُناہ نہ کرنا]۔
یُوحنّا 8:10-11 ගවේෂණය කරන්න
නිවස
බයිබලය
සැලසුම්
වීඩියෝ