YouVersion Logo
Search Icon

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو Sample

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو

DAY 5 OF 5

شکستگی میں خدا کی مرضی تلاش کرناسالوں پہلے کی بات ہے

کہ میں نے ایک دریا دیکھا جس میں ایک بہت بڑا ڈیم تھا جس کے ایک طرف تو بہت بڑا دریا بہہ رہا ہے دوسری طرف خوش بنجر زمین تھی مجھے محسوس ہوا کہ روحانی طور پر دریائے خدا کی حضوری اور جلال کا اظہار ہے اور خوش بنجر زمین دنیا کی تصویر ہےآج دریا سیلاب کی صورت میں زمین پر امڈ آیاجیسے حبقوق2/14 میں لکھا ہے اور ڈیم کی دیواریں انتہائی مضبوط جن میں سوراخ کرنا مشکل تھااچانک ہی میں نے کچھ اور بھی دیکھاپھر میں نے دیکھا کہ اسی مضبوط دیوار میں چھوٹا سا سوراخ ہوا جس کی وجہ سے ساری دیواریں تڑکنا شروع ہوگی دیکھتے ہی دیکھتے دیواریں گر گئی اور پانی سیلاب کی صورت میں ساری خشک زمین پر امڈ آیا  پھر میں نے روحانی طور پر جانا یہ دیواروں کا ٹوٹنا یہ انسان کے ٹوٹنے اور شکستگی کا اظہار ہےیہ ان لوگوں کی تصویر ہے جنہوں نے خداوند یسوع مسیح کی طرح اپنے آپ کو خدا کے تابع کر دیا ہے اور کہہ رہے ہیں خداوند ہماری نہیں تیری مرضی پوری ہو میں نے جانا زمین کو سیراب کرتا ہے ویسے ایک خدا کا جلال ساری زمین کو معمور کرے گایہی وہ لوگ ہیں جن کے سبب سے خدا کی بادشاہی زمین پر قائم ہو رہی ہے اور دکھی دنیا میں خدا کا جلال ظاہر ہو رہا ہے جب خدا کا جلال اس دکھی اور شکست خوردہ دنیا میں آتا ہے تو آسمانی عجائب نمودار ہوتے ہیں زمین پر بیمار شفایاب اور کوڑھی پاک صاف مردے زندہ کیے جاتے بندھن ٹوٹتے اور مافوق الفطرت کام رونما ہوتے ہیں یہی وہ کام ہیں جو لسوع مسیح خدا کے اکلوتے بیٹے نے زمین پر رہ کر کی اور ثابت کیا کہ آسمان کی بادشاہی میں آ گئی ہےمیری نہیں بلکہ تیری مرضی پوری ہو یہ صرف دعا نہیں تھی جو مال سے پہلے سونے کی بلکہ یہ ایک غیر متبدل رویہ تھا جب ہمیشہ باپ کے ساتھ رکھتا ہے وہ لیسوع ہمیشہ باپ کی فرمانبرداری میں خدمت کرتا رہا جہاں کہیں یسوع مسیح کی اس نے آسمان کی بادشاہی ملی کے بارے میں سکھایا صرف باتوں یا لفظی طور پر نہیں بلکہ اپنے کاموں سے ثابت کرکے دکھایا ہےاور آسمان کی بادشاہی آگئی ہےپہلی بات کے بادشاہ ہیں اس کے اندر تھی کیونکہ اس نے مکمل طور پر اپنے آپ کو آسمانی باپ کے تابع کیا بتدریج آسمان کی بادشاہی ظاہر ہوتی رہیں جہاں کہیں وہ کیا یہ ثابت کرتے  رہےکہ مردوں کو زندگی دینے سے بیماروں کوصحت مند کرنے سے کوڑھیوں کو صاف کرنے سے گناہوں کو معاف کرنے سے بدروحوں کو نکالنے سے جیسے تیری مرضی آسمان پر پوری ہوتی ویسی زمین پر بھی ہو اس بات میں زمین کو خیالی دنیا نہیں بلکہ یہ میری اور آپ کی ہی دنیا کی بات ہے خداوند یسوع مسیح میں 6 ویں باب میں ہمیں ایک دوعائیہ انداز بتایا کہ کیسے خدا ہماری دعا کو سن سکتا ہے یقین یسوع مسیح کی زمین زندگی میں بالکل ویسے ہی خدا کی مرضی پوری ہوئی جیسی آسمان پر ہے یہی رویہ اور مزاج خدا ہم سے بھی متوقع ہے اور یہ تب ممکن ہے جب آپ کی مرضی کے تابع کریں گے جب ہم کہیں گے خداوند ہماری نہیں بلکہ تیری مرضی پوری ہویہی وجہ ہے کہ جب ہم خدا کی مرضی کو پوری بھی کرتے ہیں اور اپنی زندگی کے بارے میں خدا کا کیا منصوبہ ہے ہم جان سکتے ہیں جہاں نئی اصطلاح میں تلاش کرنے کے ایک عمل کا نام ہے

یہ فعل حال جاری کے زمانے کا لفظ ہے یہ بہت اہم اور خاص ہے کیونکہ خدا کی مرضی کو صرف جاننا ہی کافی نہیں ہے یہ صرف کو اچھی راہ پکڑ لینا یا کسی اچھی لڑکی یا لڑکے سے شادی کر لینا یہ صرف یہیں تک ہی محدود نہیں ہے یہ ہر روز اپنی مرضی کو بار بار خدا کتاب کرنا اور اس خدا کی مرضی کے مطابق چلنا یہاں ہم اور کامل ہے

یہ ایک ہی بار بولے جانے والے لفظ نہیں بلکہ بار بار کہنے کی ضرورت ہے میری نہیں بلکہ تیری مرضی پوری ہو ہم جب تک جی ہم کو چاہیے خدا کی مرضی کو پورا کریں کیونکہ خدا ہمارے بابت ایک ایک منٹ بلکہ لمحے کے لئے فکرمند اور پیار کرتا ہے کیونکہ خدا کے کلام میں لکھا ہے کہ وہ ہر روز ہمارا بوجھ اٹھاتا ہے اس لئے ہم ایمانداری سے ہیں اس کی مرضی کو اپنی زندگیوں کے لیے جانیں اور پورا کریں جب ہم خدا کی مرضی جاننے کے لیے سفر شروع کریں گے تو عزیز ہوں ایک تنگ کٹھن اور دشوار راستہ ہوسکتا ہے شاید ہمیں دکھوں میں سے گزرنا پڑے اور ان سارے رستوں میں ہمیں آزماتا ہے توڑے جانے یہ شکستگی کا شکار ہونے تکلیف دے عمل ہوتا ہے لیکن خدا ہمیں سکھانے اور بتانے کے لئے یہ راستے ہمارے لئے چنتا ہے تاکہ ہم خدا کی پوری مرضی کو جان کر تابعداری میں زندگی گزاری موت اور دکھوں کی وادیاں ہیں وہ جگہ ہے جہاں کو رہنا چاہیے میری نہیں بلکہ تیری مرضی پوری ہویہ ساری تکالیف ہم کو نہ صرف توڑتی بلکہ ہمیں خدا کے بارے جلال کا سبب بتا کر دنیا میں پیش کرتی تاکہ گواہی پیدا ہو اور خدا کا جلال ظاہر ہوسکے پوس رسول(کرنتھی  ۴: ۷،اگر ہم چاہتے ہیں کہ خدا کی اگر جلال ہمارے اندر سے جاری ہو یا نکلے ضروری ہے کہ ہم امجد ان کے گڑھوں کی طرح ٹوٹ جائیں اور روح القدس کی آگ دنیا میں پھیل جائیے.

جب ہم مٹی کے برتن توڑتے جاتے ہیں تو نور ہم میں سے جاری ہوتا ہے یہی خدا کا جلال ہے جو بہہ رہا ہے اس لئے پولوس بھی کرتا ہے۔

کرنتھی خدا ہمیشہ کمزور اور روحووں کو چنتا اور استعمال کرتا ہے تاکہ اپنا اب بھی ذاتی جلال ان کے سامنے ظاہر کرے آخری بات جب یسوع نے روٹی دی اور کہا

یہ مجھے ملک آصف اس کی اپنی تسلی بھی مروت کی طرف اشارہ تھا ستاروں خدا کے ایسے جلال کا سبب بنتی ہے جو دنیا میں کہیں نہیں دیکھا ہوتا تو روس نے کہا کہ اگلی تو جب سات سے بخوبی ہمارے لئے قربان ہو مر گیا ہو تو اس کی زندگی ہر اس شخص میں بہنیں اور جاری ہوگی جوکوئی اس پر ایمان لے آئیں ایک شکستہ روح شخص وہ ہے جو مسیح کے ساتھ خود کو ماثبت کرتا ہے یعنی وہ مسکن میں جہاں خدا اور روح القدس بسیرا کرتے ہیں اور خدا کی مرضی پوری ہوتی ہے اور آسمان کی بادشاہی اس میں رہ رہی ہوتی ہے بلکہ اس کے اردگرد کے ماحول کو بھی اثر انداز کر رہی ہوتی ہے



Day 4

About this Plan

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو

خداوند آپ کی زندگی کے لئے عظیم منصوبہ رکھتا ہے اور یہ ایک اچھا منصوبہ ہے جو کچھ آپ نے دعا میں مانگا یا سوچا ہے یا اس سے کہیں بڑھ کر ملے-

More