YouVersion Logo
Search Icon

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو Sample

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو

DAY 3 OF 5

خدا ہمارے سفر میں بھی دلچسپی رکھتا ہے نہ کہ صرف منزل میں زبور حیرت انگیز بچوں کا باپ ہوتے ہوئے

میں آپ کو یہ بتا سکتا ہوں کہ جب میرے بچے گاڑی میں میرے ساتھ سفر کرتے ہیں تو ان کے ذہن میں ایک ہی چیز ہوتی ہے اور وہ ان کی منزل ہوتی ہے اور پانچ گھنٹے کے سفر میں مسلسل ہر پانچ دس منٹ کے بعد وہ ایک ہی سوال کی بار پوچھتے ہیں ہم کب پہنچیں گے کیا ہم ابھی تک نہیں پہنچے اور جب تک ہم منزل پر پہنچ جائیں وہ پوچھتے رہیں گے بالکل اسی طرح میں سے بات کرو اپنی زندگی کے بارے خدا کی مرضی کو جاننے کے لئے کرتے ہیں ہم سفر کے بغیر وہاں پہنچنا چاہتے ہیں ہم راستہ بتانے والے بس یہی سننا چاہتے ہیں کہ ہم پہنچ چکے ہیں لیکن زیادہ تر معاملات میں یہ ہوتا ہے کہ جب خدا ہمیں بلاتا ہے تو اپنی منزل تک پہنچنے کے لئے ایک طویل سفر اور وقت درکار ہوتا ہے اور جب ہم اس کی مرضی کو زندگی میں پورا کرتے ہیں تو ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جو سفر ہم نے طے کیا ہے اس کے لیے ہیں خدا انتہائی مفکر تھا تو خدا کی پیروی کرتے وقت قدم با قدم جن مشکلات اور کٹھن حالات سے ہم گزرتے ہیں اس کی فرمابرداری میں یہ سارے معاملات ہماری ترقی اور تیاری بڑی خاص اہمیت رکھتے ہیں ایک دن ایک چھوٹے لڑکے نے دیکھا کہ ایک تتلی ہے جو کہ اپنی پیدائشی مرحلوں میں لکڑی کے ایک سوراخ دار خول میں پھڑپھڑا رہی ہے اور باہر نکلنا چاہتی ہے اس لڑکے نے تتلی کی مدد کرنے کے لیے خول توڑ دیا تھا تاکہ اسے آزاد کرا سکے لیکن جب اس نے خول توڑا اور دیکھا کہ اس میں تتلی آزاد تو ہو گئی لیکن انتہائی کمزور ناتواں تھی اور بہت جلد مر گئی پھر اس نے نوجوان لڑکے نے جانا کے لکڑی کے خول میں بند رہنا ہی اس کی زندگی تھی اور یہ اس کی زندگی کا خاص حصہ تھا کیونکہ اس خول میں رہ کر  جان فشائی کر کے باہر نکلنا اس کو زندگی میں ترقی اور قائم رکھنے کے لیے ضروری تھا اس طرح خدا ہمیں ایمان سکھانے کے لیے ہمیں ایسے راستوں سے گزارتا تھا اور ان مصیبتوں اور آزمائشوں کے لیے تیار اور مضبوط کرتا ہے جو ہمیں مستقبل میں درپیش ہونے کو ہیں میر میاہ

زیادہ تر معاملات میں ہم خدا کی پوری مرضی کے تابع فرمان اس لیے نہیں رہتے کیونکہ ہم اس ملاقات میں سے گزرنا نہیں چاہتے جو اس نے ہمارے لیے منصوبہ بنایا ہے یہ آزمائشی راستہ صرف خدا کی مرضی ہی کو پورا کرنے کے لئے ضروری نہیں بلکہ کبھی کبھار خدا کی مرضی ہوتی ہے کہ ہم نے اپنی زندگی میں ایسی راہوں سے گزرے ہیں البتہ اگر آپ اس مرحلے سے گزر رہے ہیں کہ خدا کی مرضی کو جانے تو ایمان رکھیں کہ آپ خدا کی مرضی کے خاص حصے کا پورا کر رہے ہیں

 زبور

میں وعدہ کرتا ہوں تو اس بات میں کبھی غلطی نہ کریں کہ موجودہ حالات میں آپ خدا کی مرضی سے بے خبر ہیں۔

اور آپ ترقی نہیں کر رہے ہیں بلکہ کچھ نہ کچھ ضرور آپ کی زندگی میں ہو رہا ہے آپ کا ایمان ڈانواڈول اور آپ بے چین ہو چکے ہیں آپ کی سماعتوں کی درستگی کی ضرورت ہے تاکہ آپ خدا کی روح کی آواز کو سن سکیں آپ کی روح میں بے شمار وسوسےاور سوالات ہیں آپ بہت بڑی مشقت سے گزر رہے ہیں لیکن یہ مشقت اس بڑی برکت کا وجود بخش رہی ہے جب خدا نے آپ کی زندگی کے لئے تیار کئے ہیں خدا نےہمیشہ سے ہمیں پیشتر ہی ان برکتوں کے لیے تیار کرتا ہے جو اس نے مستقبل میں دینی ہیں یہ مرحلہ تکلیف دہ ہوسکتا ہے لیکن ضروری ہے اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں با عتقادہو کر بڑھتے جائیں خدا بہتر ایام لانے والا ہے آج ہی فرماں برداری میں ایک اور قدم اٹھائیں ان غیر متوقع مصائب اور تکلیف  میں خدا آپ کے ساتھ ہے وہ آپ کی ان مصیبتوں کو بڑےجلال میں تبدیل کرنے والا ہے جیسے ہم اپنی زندگیاں میں خدا کی مرضی جاننے کے لئے ایک سفر کا آغاز کرتے ہیں شاید ہمیں بہت سارے نہ ختم ہونے والے کام جن کے لیے ہم بلائے گئے ہیں کرنے ہوں گے اور یہ ایسے محسوس ہوگا کہ ہم کسی قید میں پھنس چکے ہیں ان میں خوشی کی خبر یہ ہے کہ خدا پہلے ہی اس طویل سفر طے کرنے کے لیے اپنے کلام میں ظاہر کر چکا ہے کہ میری تمہاری زندگی کے بارے میں کیا مرضی ہے اور میں اس کو خدا کی معیاری مرضی کا نام دیتا ہوں لیکن اس معیاری مرضی کے لیے ایک اور بات کہ خدا کے پاس ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک نیا لباس ہے اور میں اس کو خدا کی خاص مرضی کہتا ہوں یہ بہت خاص ہے کہ اس بات کو جاننا کے خدا کی خاص مرضی میعاری مرضی ہے اس میں تضاد نہیں پایا جاتا ہے جو کہ اس نے پہلے ہی اپنے کلام میں ہم پر ظاہر کر دیا ہوا ہے

اس بات کی سمجھ بوجھ ہماری مدد کرے گی کہ کس طرح ہم نے مختلف خواہشات اور مرضیاں کو ترتیب میں رکھنا ہے اور خیالات سے چھٹکارا پا سکتے ہیں ہو سکتا ہے کہ اچانک آپ کے دل میں یہ خیال آئے کہ ایک مسیح موسیقی کا کلب کھولیں یا منشیات کا اڈا کھولیں آپ کو اندازہ ہوگا کہ یہ پیغام یا آواز خدا کی طرف سے نہیں ہے یہ شاید بہت بڑی مثالیں ہیں لیکن یہ مسئلہ آپ کی سوچ سے بعید الفہم اور سوچوں سے دور نہیں ہے یہ مجھ کو ہرگز تعجب نہیں کرے گا کیونکہ ہمارے اردگرد کی دنیا میں بہت ساری سرگرمیاں جو خدا کی مرضی کے مطابق نہیں ہے لوگ کرتے بھی ہیں اور کر بھی رہے ہیں ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے لوگ اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ بڑے مجمعے میں عبادت کا اہتمام کرنا اور لوگوں کو اکٹھا کرنا خدا کی مرضی ہے جبکہ ظلم کاری ہورہی ہے کیونکہ یسوع مسیح کی تعلیمات کے برعکس کام کیے جاتے ہیں



Day 2Day 4

About this Plan

اپنی زندگی میں خدا کی مرضی کے لئے بیدار ہو

خداوند آپ کی زندگی کے لئے عظیم منصوبہ رکھتا ہے اور یہ ایک اچھا منصوبہ ہے جو کچھ آپ نے دعا میں مانگا یا سوچا ہے یا اس سے کہیں بڑھ کر ملے-

More