Logótipo YouVersion
Ícone de pesquisa

لُوقا 44:23-45

لُوقا 44:23-45 UCV

تقریباً دوپہر کا وقت تھا، کہ چاروں طرف اَندھیرا چھا گیا اَور تین بجے تک پُورے مُلک کی یہی حالت رہی۔ سُورج تاریک ہو گیا اَور بیت المُقدّس کا پردہ پھٹ کردو ٹکڑے ہو گیا