لُوقا 25:20

لُوقا 25:20 UCV

حُضُور عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”جو قَیصؔر کاہے قَیصؔر کو اَورجو خُدا کاہے خُدا کو اَدا کرو۔“