لُوقا 17:17

لُوقا 17:17 UCV

حُضُور عیسیٰ نے اُس سے پُوچھا، ”کیا دسوں کوڑھ سے پاک صَاف نہیں ہویٔے؟ پھر وہ نَو کہاں ہیں؟