1
پَیدائش 1:7
کِتابِ مُقادّس
اور خُداوند نے نُوحؔ سے کہا کہ تُو اپنے پُورے خاندان کے ساتھ کشتی میں آ کیونکہ مَیں نے تُجھی کو اپنے سامنے اِس زمانہ میں راست باز دیکھا ہے۔
तुलना करा
एक्सप्लोर करा پَیدائش 7:1
2
پَیدائش 24:7
اور پانی زمِین پر ایک سَو پچاس دِن تک چڑھتا رہا۔
एक्सप्लोर करा پَیدائش 7:24
3
پَیدائش 11:7
نُوحؔ کی عُمر کا چھ سَواں سال تھا کہ اُس کے دُوسرے مہِینے کی ٹِھیک سترھویں تارِیخ کو بڑے سمُندر کے سب سوتے پُھوٹ نِکلے اور آسمان کی کِھڑکِیاں کُھل گئیں۔
एक्सप्लोर करा پَیدائش 7:11
4
پَیدائش 23:7
بلکہ ہر جاندار شَے جو رُویِ زمِین پر تھی مَر مِٹی۔ کیا اِنسان کیا حَیوان۔ کیا رینگنے والا جاندار کیا ہوا کا پرِندہ یہ سب کے سب زمِین پر سے مَر مِٹے۔ فقط ایک نُوح باقی بچایا وہ جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے۔
एक्सप्लोर करा پَیدائش 7:23
5
پَیدائش 12:7
اور چالِیس دِن اور چالِیس رات زمِین پر بارِش ہوتی رہی۔
एक्सप्लोर करा پَیدائش 7:12
मुख्य
बायबल
योजना
व्हिडिओ