YouVersion logotips
Meklēt ikonu

متّی 35:9

متّی 35:9 UCV

حُضُور عیسیٰ سَب شہروں اَور گاؤں میں جا کر اُن کے یہُودی عبادت گاہوں میں تعلیم دیتے، اَور آسمانی بادشاہی کی خُوشخبری کی مُنادی کرتے رہے، اَور لوگوں کی ہر قِسم کی بِیماری اَور کمزوریوں کو شفا بخشتے رہے۔