1
لُوقا 13:11
کِتابِ مُقادّس
پس جب تُم بُرے ہو کر اپنے بچّوں کو اچّھی چِیزیں دینا جانتے ہو تو آسمانی باپ اپنے مانگنے والوں کو رُوحُ القُدس کیوں نہ دے گا؟
Salīdzināt
Izpēti لُوقا 11:13
2
لُوقا 9:11
پس مَیں تُم سے کہتا ہُوں مانگو تو تُمہیں دِیا جائے گا۔ ڈُھونڈو تو پاؤ گے۔ دروازہ کھٹکھٹاؤ تو تُمہارے واسطے کھولا جائے گا۔
Izpēti لُوقا 11:9
3
لُوقا 10:11
کیونکہ جو کوئی مانگتا ہے اُسے مِلتا ہے اور جو ڈُھونڈتا ہے وہ پاتا ہے اور جو کھٹکھٹاتا ہے اُس کے واسطے کھولا جائے گا۔
Izpēti لُوقا 11:10
4
لُوقا 2:11
اُس نے اُن سے کہا جب تُم دُعا کرو تو کہو اَے باپ! تیرا نام پاک مانا جائے۔ تیری بادشاہی آئے۔
Izpēti لُوقا 11:2
5
لُوقا 4:11
اور ہمارے گُناہ مُعاف کر کیونکہ ہم بھی اپنے ہر قرض دار کو مُعاف کرتے ہیں اور ہمیں آزمایش میں نہ لا۔
Izpēti لُوقا 11:4
6
لُوقا 3:11
ہماری روز کی روٹی ہر روز ہمیں دِیا کر۔
Izpēti لُوقا 11:3
7
لُوقا 34:11
تیرے بدن کا چراغ تیری آنکھ ہے۔ جب تیری آنکھ درُست ہے تو تیرا سارا بدن بھی رَوشن ہے اور جب خراب ہے تو تیرا بدن بھی تارِیک ہے۔
Izpēti لُوقا 11:34
8
لُوقا 33:11
کوئی شخص چراغ جلا کر تَہ خانہ میں یا پَیمانہ کے نِیچے نہیں رکھتا بلکہ چراغ دان پر رکھتا ہے تاکہ اندر آنے والوں کو رَوشنی دِکھائی دے۔
Izpēti لُوقا 11:33
Mājas
Bībele
Plāni
Video