1
متّی 28:11
اُردو ہم عصر ترجُمہ
”اَے محنت کشو اَور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگوں، میرے پاس آؤ اَور مَیں تُمہیں آرام بخشوں گا۔
Comparar
Explorar متّی 11:28
2
متّی 29:11
میرا جُوا اَپنے اُوپر اُٹھالو اَور مُجھ سے سیکھو، کیونکہ مَیں حلیم ہُوں اَور دِل کا فروتن اَور تمہاری رُوحوں کو آرام ملے گا۔
Explorar متّی 11:29
3
متّی 30:11
کیونکہ میرا جُوا آسان اَور میرا بوجھ ہلکا ہے۔“
Explorar متّی 11:30
4
متّی 27:11
”ساری چیزیں میرے باپ کی طرف سے میرے سُپرد کر دی گئی ہیں۔ اَور سِوا باپ کے بیٹے کو کویٔی نہیں جانتا ہے، اَور سِوا بیٹے کے کویٔی نہیں جانتا کہ باپ کون ہے اَور سِوائے اُس شخص کے جِس پر بیٹا باپ کو ظاہر کرنے کا اِرادہ کرے۔
Explorar متّی 11:27
5
متّی 4:11-5
یِسوعؔ نے اُنہیں جَواب دیا، ”جو کُچھ تُم دیکھتے اَور سُنتے ہو، جا کر یُوحنّا سے بَیان کر دو: کہ اَندھے دیکھتے ہیں، لنگڑے چلتے ہیں، اَور کوڑھی پاک صَاف کیٔے جاتے ہیں، بہرے سُنتے ہیں، مُردے زندہ کیٔے جاتے ہیں اَور غریبوں کو خُوشخبری سُنایٔی جاتی ہے۔
Explorar متّی 11:4-5
6
متّی 15:11
جِس کے پاس سُننے کے کان ہوں وہ سُن لے۔
Explorar متّی 11:15
Inicio
Biblia
Planes
Vídeos