1
پیدائش 1:7
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تَب، یَاہوِہ نے نوحؔا سے فرمایا، ”تُم اَپنے پُورے خاندان کے ساتھ جہاز میں چلے جانا کیونکہ مَیں نے اِس پُشت میں تُمہیں ہی راستباز پایا ہے۔
Comparar
Explorar پیدائش 7:1
2
پیدائش 24:7
اَور سیلابی پانی زمین پر ایک سَو پچاس دِن تک چڑھتا رہا۔
Explorar پیدائش 7:24
3
پیدائش 11:7
جَب نوحؔا کی عمر کے چھ سَوویں بَرس کے دُوسرے مہینے کی سترھویں تاریخ تھی، اُس دِن زمین کے نیچے سے سارے چشمے پھوٹ نکلے اَور آسمانی سیلاب کے دروازے کھُل گیٔے۔
Explorar پیدائش 7:11
4
پیدائش 23:7
یَاہوِہ نے رُوئے زمین پر کی ہر جاندار شَے مٹا دی، کیا اِنسان، کیا حَیوان، کیا زمین پر رینگنے والے جاندار اَور کیا ہَوا میں اُڑنے والے پرندے، سَب کے سَب نابود ہو گئے۔ صِرف نوحؔا باقی بچے اَور وہ جو اُن کے ساتھ جہاز میں تھے۔
Explorar پیدائش 7:23
5
پیدائش 12:7
اَور زمین پر چالیس دِن اَور چالیس رات لگاتار مینہ برستا رہا۔
Explorar پیدائش 7:12
Inicio
Biblia
Planes
Vídeos