متّی 1:4-2

متّی 1:4-2 UCV

پھر حُضُور عیسیٰ پاک رُوح کی ہدایت سے بیابان میں گیٔے تاکہ اِبلیس اُنہیں آزمائے۔ چالیس دِن اَور چالیس رات روزے رکھنے کے بعد حُضُور عیسیٰ کو بھُوک لگی۔

Video til متّی 4:1-2