1
متّی 37:9-38
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تَب حُضُور نے اَپنے شاگردوں سے فرمایا، ”فصل تو بہت ہے، لیکن مزدُور کم ہیں۔ اِس لیٔے فصل کے خُداوؔند سے اِلتجا کرو کہ، وہ اَپنی فصل کاٹنے کے لیٔے مزدُور بھیج دے۔“
Cymharu
Archwiliwch متّی 9:37-38
2
متّی 13:9
مگر تُم جا کر اِس بات کا مطلب دریافت کرو: ’میں قُربانی سے زِیادہ رحم دِلی کو پسند کرتا ہُوں۔‘ کیونکہ میں راستبازوں کو نہیں، لیکن گنہگاروں کو اَپنا پیروکار ہونے کے واسطے بُلانے آیا ہُوں۔“
Archwiliwch متّی 9:13
3
متّی 36:9
اَور جَب آپ نے ہُجوم کو دیکھا، تو آپ کو اُن پر بڑا ترس آیا، کیونکہ وہ لوگ اُن بھیڑوں کی مانِند بےبس اَور خستہ حال تھے جِن کا کویٔی گلّہ بان نہ ہو۔
Archwiliwch متّی 9:36
4
متّی 12:9
حُضُور عیسیٰ نے یہ سُن کر جَواب دیا، ”بیِماروں کو طبیب کی ضروُرت ہوتی ہے، صحت مندوں کو نہیں۔
Archwiliwch متّی 9:12
5
متّی 35:9
حُضُور عیسیٰ سَب شہروں اَور گاؤں میں جا کر اُن کے یہُودی عبادت گاہوں میں تعلیم دیتے، اَور آسمانی بادشاہی کی خُوشخبری کی مُنادی کرتے رہے، اَور لوگوں کی ہر قِسم کی بِیماری اَور کمزوریوں کو شفا بخشتے رہے۔
Archwiliwch متّی 9:35
Gartref
Beibl
Cynlluniau
Fideos