YouVersion Logo
Search Icon

مُکاشفہ 3:9-4

مُکاشفہ 3:9-4 UCV

اَور اُس دھوئیں میں سے ٹِڈّیاں نِکل کر زمین پر پھیل گئیں، اَور اُنہیں زمین کے بِچھُّوؤں کی سِی طاقت دی گئی۔ اَور اُن سے کہا گیا کہ زمین کی گھاس اَور کسی ہرے پَودے یا درخت کو نُقصان نہ پہنچانا سِوائے اُن لوگوں کے جِن کی پیشانیوں پر خُدا کی مُہر نہیں ہے۔