YouVersion Logo
Search Icon

مُکاشفہ 9:10-10

مُکاشفہ 9:10-10 UCV

تَب میں اُس فرشتہ کے پاس گیا اَور اُس سے اِلتجا کی کہ کھلی ہُوئی چھوٹی کِتاب مُجھے دے دیجئے۔ اُس نے کہا، ”اِسے لے اَور کھالے۔ یہ تمہارا پیٹ کڑوا کر دے گی، ’لیکن تمہارے مُنہ میں شہد کی طرح میٹھی لگے گی۔‘ “ میں نے وہ چھوٹی کِتاب فرشتہ کے ہاتھ سے لے لی اَور اُسے کھا لیا۔ وہ میرے مُنہ میں تو شہد کی طرح میٹھی لگی لیکن نگلنے کے بعد میرا پیٹ کڑوا ہو گیا۔