YouVersion Logo
Search Icon

فِلِپیّوں 13:3-14

فِلِپیّوں 13:3-14 UCV

اَے میرے بھائیو اَور بہنوں! میرا یہ گمان نہیں کہ میں اُسے پاچُکا ہُوں۔ بَلکہ صِرف یہ کہہ سَکتا ہُوں: جو چیزیں پیچھے رہ گئی ہیں اُنہیں بھُول کر آگے کی چیزوں کی طرف بڑھتا جا رہا ہُوں، اَور تیزی سے نشانہ کی جانِب دَوڑا چلا جاتا ہُوں تاکہ وہ اِنعام حاصل کرلُوں جِس کے لیٔے خُدا نے مُجھے المسیؔح عیسیٰ میں اُوپر آسمان پر بُلایا ہے۔

Video for فِلِپیّوں 3:13-14