YouVersion Logo
Search Icon

مرقُس 5:6-6

مرقُس 5:6-6 UCV

اَور آپ چند بیِماروں پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں شفا دینے، کے سِوا کویٔی بڑا معجزہ وہاں نہ دِکھا سکے۔ حُضُور عیسیٰ نے وہاں کے لوگوں کی بے اِعتقادی پر تعجُّب کیا۔ اَور وہ وہاں سے نِکل کر اِردگرد کے گاؤں اَور قصبوں میں تعلیم دینے لگے۔