YouVersion Logo
Search Icon

متّی 5:28-6

متّی 5:28-6 UCV

فرشتہ نے عورتوں سے فرمایا، ”ڈرو مت، کیونکہ میں جانتا ہُوں کہ تُم حُضُور عیسیٰ کو ڈُھونڈ رہی ہو، جو مصلُوب ہویٔے تھے۔ حُضُور یہاں نہیں ہیں؛ کیونکہ وہ اَپنے کہنے کے مُطابق جی اُٹھے ہیں۔ آؤ، اَور وہ جگہ دیکھو جہاں حُضُور عیسیٰ کو رکھا کیا تھا۔

Video for متّی 28:5-6