YouVersion Logo
Search Icon

متّی 22:27-23

متّی 22:27-23 UCV

پِیلاطُسؔ نے اُن سے کہا، ”پھر میں عیسیٰ کے ساتھ کیا کروں جسے المسیؔح کہتے ہیں؟“ سَب ایک ساتھ بول اُٹھے، ”اِسے مصلُوب کرو!“ ”آخِر کیوں؟ عیسیٰ نے کون سا جُرم کیا ہے؟“ پِیلاطُسؔ نے اُن سے پُوچھا۔ لیکن سَب لوگ مزید طیش میں چِلّاکر بولے، ”اِسے مصلُوب کرو!“