YouVersion Logo
Search Icon

یُوحنّا 19:6-20

یُوحنّا 19:6-20 UCV

پس جَب وہ کشتی کو کھیتے کھیتے قریب پانچ یا چھ کِلو مِیٹر آگے نِکل گیٔے، تَب اُنہُوں نے حُضُور عیسیٰ کو پانی پر چلتے ہویٔے اَور کشتی کی طرف آتے دیکھا اَور وہ نہایت ہی خوفزدہ ہو گئے۔ لیکن حُضُور عیسیٰ نے اُن سے فرمایا، ”خوف نہ کرو، میں ہُوں۔“

Video for یُوحنّا 6:19-20