YouVersion Logo
Search Icon

عِبرانیوں 10:8

عِبرانیوں 10:8 UCV

خُداوؔند فرماتا ہے کہ جو عہد میں اِسرائیلؔ کے گھرانے کے ساتھ اُن دِنوں کے بعدباندھوں گا وہ یہ ہے کہ میں اَپنے قوانین اُن کے دلوں میں ڈالُوں گا اَور اُن کے ذہنوں پر نَقش کردُوں گا۔ میں اُن کا خُدا ہوں گا، اَور وہ میری اُمّت ہوں گے۔