عِبرانیوں 17:11
عِبرانیوں 17:11 UCV
ایمان ہی سے حضرت اِبراہیمؔ نے اَپنے اِمتحان کے وقت اِضحاقؔ کو قُربانی کے طور پر پیش کیا۔ حالانکہ حضرت اِبراہیمؔ کو اِضحاقؔ کی شکل میں وعدہ مِل چُکاتھا پھر بھی اَپنے اُسی اِکلوتے بیٹے کو قُربان کرنے والے تھے۔