YouVersion Logo
Search Icon

عِبرانیوں 3:1

عِبرانیوں 3:1 UCV

بیٹا خُدا کے جلال کا عکس اَور اُس کی ذات کا عَین نَقش ہے، اَور اَپنے قُدرتی کلام سے پُوری کایِٔنات کو سَنبھالتا ہے۔ اَور وہ گُناہوں سے پاک کرنے کے بعد، عالمِ بالا پر جا کر خُدا کے داہنی طرف تخت نشین ہوئے۔