YouVersion Logo
Search Icon

عِبرانیوں 10:1-11

عِبرانیوں 10:1-11 UCV

وہ یہ بھی فرماتا ہے، ”اَے خُداوؔند! تُونے اِبتدا میں زمین کی بُنیاد رکھی، اَور آسمان تیرے ہی ہاتھوں کی کاریگری ہے۔ وہ نِیست ہو جایٔیں گے مگر تُو قائِم رہے گا؛ وہ سَب پوشاک کی مانند پُرانے ہو جایٔیں گے۔