YouVersion Logo
Search Icon

کلُسّیِوں 9:2-10

کلُسّیِوں 9:2-10 UCV

کیونکہ اُلُوہیّت کی ساری معموُری المسیؔح میں مُجسّم ہوکر سکونت کرتی ہے، اَور تُمہیں المسیؔح کی معموُری میں شریک کر دیا گیا ہے۔ وُہی ہر طرح کی حُکمرانی اَور اِختیّار والے کا سَر ہیں۔