YouVersion Logo
Search Icon

زبُور 9:59-10

زبُور 9:59-10 URD

اَے میری قُوّت! مُجھے تیری ہی آس ہو گی کیونکہ خُدا میرا اُونچا بُرج ہے۔ میرا خُدا اپنی شفقت سے میرا پیش رَو ہو گا۔ خُدا مُجھے میرے دُشمنوں کی پستی دِکھائے گا۔