زبُور 1:29-2
زبُور 1:29-2 URD
اَے فرِشتگان خُداوند کی۔ خُداوند ہی کی تمِجید و تعظِیم کرو۔ خُداوند کی اَیسی تمِجید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔ پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سِجدہ کرو۔