YouVersion Logo
Search Icon

۲-تِیمُتھِیُس 15:2-16

۲-تِیمُتھِیُس 15:2-16 URD

اپنے آپ کو خُدا کے سامنے مقبُول اور اَیسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشِش کر جِس کو شرمِندہ ہونا نہ پڑے اور جو حق کے کلام کو درُستی سے کام میں لاتا ہو۔ لیکن بیہُودہ بکواس سے پرہیز کر کیونکہ اَیسے شخص اَور بھی بے دِینی میں ترقّی کریں گے۔

Video for ۲-تِیمُتھِیُس 2:15-16