YouVersion Logo
Search Icon

۲-تھِسّلُنیکیوں 11:1-12

۲-تھِسّلُنیکیوں 11:1-12 URD

اِسی واسطے ہم تُمہارے لِئے ہر وقت دُعا بھی کرتے رہتے ہیں کہ ہمارا خُدا تُمہیں اِس بُلاوے کے لائِق جانے اور نیکی کی ہر ایک خواہِش اور اِیمان کے ہر ایک کام کو قُدرت سے پُورا کرے۔ تاکہ ہمارے خُدا اور خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کے فضل کے مَوافِق ہمارے خُداوند یِسُوعؔ کا نام تُم میں جلال پائے اور تُم اُس میں۔