YouVersion Logo
Search Icon

۱-تِیمُتھِیُس 7:4-8

۱-تِیمُتھِیُس 7:4-8 URD

لیکن بیہُودہ اور بُوڑِھیوں کی سی کہانِیوں سے کنارہ کر اور دِین داری کے لِئے رِیاضت کر۔ کیونکہ جِسمانی رِیاضت کا فائِدہ کم ہے لیکن دِین داری سب باتوں کے لِئے فائِدہ مند ہے اِس لِئے کہ اب کی اور آیندہ کی زِندگی کا وعدہ بھی اِسی کے لِئے ہے۔

Video for ۱-تِیمُتھِیُس 4:7-8