YouVersion Logo
Search Icon

۱-تھِسّلُنیکیوں 14:5-15

۱-تھِسّلُنیکیوں 14:5-15 URD

اور اَے بھائِیو! ہم تُمہیں نصِیحت کرتے ہیں کہ بے قاعِدہ چلنے والوں کو سمجھاؤ۔ کم ہِمّتوں کو دِلاسا دو۔ کمزوروں کو سنبھالو۔ سب کے ساتھ تحمُّل سے پیش آؤ۔ خبردار! کوئی کِسی سے بدی کے عِوض بدی نہ کرے بلکہ ہر وقت نیکی کرنے کے درپَے رہو۔ آپس میں بھی اور سب سے۔

Video for ۱-تھِسّلُنیکیوں 5:14-15