۱-کُرِنتھِیوں 13:16-15
۱-کُرِنتھِیوں 13:16-15 URD
جاگتے رہو۔ اِیمان میں قائِم رہو۔ مردانگی کرو۔ مضبُوط ہو۔ جو کُچھ کرتے ہو مُحبّت سے کرو۔ اَے بھائِیو! تُم ستِفناس کے خاندان کو جانتے ہو کہ وہ اَخِیہ کے پہلے پَھل ہیں اور مُقدّسوں کی خِدمت کے لِئے مُستعِد رہتے ہیں۔