1
مرقُس 23:9
اُردو ہم عصر ترجُمہ
” ’اگر ہو سکے تو‘؟“ حُضُور عیسیٰ نے کہا۔ ”جو شخص ایمان رکھتا ہے اُس کے لیٔے سَب کُچھ ممکن ہو سَکتا ہے۔“
Compare
Explore مرقُس 9:23
2
مرقُس 24:9
فوراً ہی لڑکے کے باپ نے چیخ کر کہا، ”میں ایمان لاتا ہُوں؛ آپ میری بے اِعتقادی پر قابُو پانے میں میری مدد کیجئے!“
Explore مرقُس 9:24
3
مرقُس 28:9-29
حُضُور عیسیٰ جَب گھر کے اَندر داخل ہوئے، تو تنہائی میں اُن کے شاگردوں نے اُن سے پُوچھا، ”ہم اِس بَدرُوح کو کیوں نہیں نکال سکے؟“ حُضُور عیسیٰ نے اُنہیں جَواب دیا، ”اِس قِسم کی بَدرُوح دعا کے سِوا کسی اَور طریقہ سے نہیں نِکل سکتی۔“
Explore مرقُس 9:28-29
4
مرقُس 50:9
”نمک اَچھّی چیز ہے، لیکن اگر نمک کی نمکینی جاتی رہے، تو اُسے کس چیز سے نمکین کیا جائے گا؟ اَپنے میں نمک رکھو، اَور آپَس میں صُلح سے رہو۔“
Explore مرقُس 9:50
5
مرقُس 37:9
”جو کویٔی میرے نام سے اَیسے بچّے کو قبُول کرتا ہے تو وہ مُجھے قبُول کرتا ہے؛ اَورجو کویٔی مُجھے قبُول کرتا ہے تو وہ مُجھے نہیں بَلکہ میرے بھیجنے والے کو قبُول کرتا ہے۔“
Explore مرقُس 9:37
6
مرقُس 41:9
میں تُم سے سچ کہتا ہُوں، جو کویٔی بھی تُمہیں میرے نام پر ایک پیالہ پانی پِلاتا ہے کیونکہ تُم المسیؔح کے ہو وہ یقیناً اَپنا اجر نہیں کھویٔے گا۔
Explore مرقُس 9:41
7
مرقُس 42:9
”جو شخص مُجھ پر ایمان لانے والے اِن چھوٹے بچّوں میں سے کسی کے ٹھوکر کھانے کا باعث بنتا ہے تو اَیسے شخص کے لیٔے، یہی بہتر ہے کہ چکّی کا بھاری پتّھر اُس کی گردن سے لٹکا کر اُسے سمُندر میں پھینک دیا جائے۔
Explore مرقُس 9:42
8
مرقُس 47:9
اَور اگر تمہاری آنکھ تمہارے لیٔے ٹھوکر کا باعث بنتی ہے تو، اُسے نکال دو۔ کیونکہ کانا ہوکر خُدا کی بادشاہی میں داخل ہونا دو آنکھیں کے ہوتے جہنّم کی آگ میں ڈالے جانے سے بہتر ہے،
Explore مرقُس 9:47
Home
Bible
Plans
Videos