1
مرقُس 24:11
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لہٰذا میں تُم سے کہتا ہُوں، تُم دعا میں جو کُچھ مانگتے ہو، یقین رکھو کہ تُم نے پا لیا، تو تُمہیں وہ مِل جائے گا۔
Compare
Explore مرقُس 11:24
2
مرقُس 23:11
میں تُم سے سچ کہتا ہُوں، اگر کویٔی اِس پہاڑ سے کہے، ’اَپنی جگہ سے اُکھڑ جا اَور سمُندر میں جا گِر،‘ اَور اَپنے دل میں شک نہ کرے بَلکہ یقین رکھے کہ جو کچھ وہ کہتاہے وہ ہو جائے گا، تو اُس کے لیٔے وَہی ہو جائے گا۔
Explore مرقُس 11:23
3
مرقُس 25:11
جَب تُم دعا کے لیٔے کھڑے ہوتے ہو، اَور تُمہیں کسی سے کُچھ شکایت ہو تو، اُسے مُعاف کردو، تاکہ تمہارا آسمانی باپ بھی تمہارے گُناہ مُعاف کر دے۔
Explore مرقُس 11:25
4
مرقُس 22:11
حُضُور عیسیٰ نے اُنہیں جَواب دیا، ”خُدا پر ایمان رکھو،
Explore مرقُس 11:22
5
مرقُس 17:11
پھر حُضُور عیسیٰ نے تعلیم دیتے ہویٔے، فرمایا، ”کیا کِتاب مُقدّس میں یہ نہیں لِکھّا: ’میرا گھر سَب قوموں کے لیٔے دعا کا گھر کہلائے گا‘؟ مگر تُم نے اُسے ’ڈاکوؤں کا اڈّا بنا رکھا ہے۔‘“
Explore مرقُس 11:17
6
مرقُس 9:11
لوگ جو حُضُور عیسیٰ کے آگے آگے اَور پیچھے پیچھے چل رہے تھے، نعرے لگانے لگے، ”ہوشعنا!“ ”مُبارک ہے وہ جو خُداوؔند کے نام سے آتا ہے!“
Explore مرقُس 11:9
7
مرقُس 10:11
”مُبارک ہے ہمارے باپ داؤؔد کی بادشاہی جو قائِم ہونے والی ہے!“ ”عالمِ بالا پر ہوشعنا!“
Explore مرقُس 11:10
Home
Bible
Plans
Videos