1
اعمال 34:10-35
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تَب پطرس نے بولنا شروع کیا: ”مُجھے اَب اِس سچّائی کا احساس ہو گیا کہ خُدا کسی کا طرف دار نہیں لیکن ہر قوم میں جو کویٔی خُداوؔند سے ڈرتا اَورجو راست ہے وُہی کرتا ہے جو خُداوؔند کی نظروں میں صحیح ہے۔
Compare
Explore اعمال 10:34-35
2
اعمال 43:10
تمام نبی حُضُور عیسیٰ کے بارے میں گواہی دیتے ہیں کہ جو کویٔی آپ پر ایمان لاتا ہے وہ حُضُور عیسیٰ کے نام سے گُناہوں کی مُعافی پاتاہے۔“
Explore اعمال 10:43
Home
Bible
Plans
Videos