1
2 تِیمُتھِیُس 15:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
خُود کو خُدا کے سامنے مقبُول اَور اَیسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشش کر جسے شرمندہ نہ ہونا پڑے، اَورجو حق کے کلام کو دُرستی سے کام میں لاتا ہو۔
Compare
Explore 2 تِیمُتھِیُس 2:15
2
2 تِیمُتھِیُس 22:2
جوانی کی بُری خواہِشوں سے بھاگ۔ اَورجو لوگ پاک دل سے خُداوؔند سے دعا کرتے ہیں اُن کے ساتھ مِل کر راستبازی، ایمان، مَحَبّت اَور صُلح کا طالب ہو۔
Explore 2 تِیمُتھِیُس 2:22
3
2 تِیمُتھِیُس 24:2
اَور خُداوؔند کا خادِم فسادی نہ ہو بَلکہ وہ سَب کے ساتھ نرمی سے پیش آئے، اَور تعلیم دینے کے لائق ہو، اَور ناانصافی کی حالات میں بھی صبر سے کام لے۔
Explore 2 تِیمُتھِیُس 2:24
4
2 تِیمُتھِیُس 13:2
اگر ہم بے وفا نکلے، تو بھی وہ وفادار رہے گا، کیونکہ وہ خُود اَپنا اِنکار نہیں کر سَکتا۔
Explore 2 تِیمُتھِیُس 2:13
5
2 تِیمُتھِیُس 25:2
اَپنے مُخالفوں کو حلیمی سے سمجھائے۔ ممکن ہے کہ خُدا اُنہیں تَوبہ کرنے کی تَوفیق دے اَور وہ حق کو پہچانیں،
Explore 2 تِیمُتھِیُس 2:25
6
2 تِیمُتھِیُس 16:2
لیکن بےہوُدہ بکواس سے پرہیز کر، کیونکہ جو لوگ اِس میں شامل ہوتے ہیں وہ اَور بھی زِیادہ بے دینی میں ترقّی کریں گے۔
Explore 2 تِیمُتھِیُس 2:16
Home
Bible
Plans
Videos